وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوک مانیہ تلک کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ مسٹر مودی نے کہا کہ‘‘وہ ایک سرکردہ رہنما تھے جنہوں نے ہندوستان کی تحریک آزادی کے جذبے کو اٹل یقین کے ساتھ  اس کو روشن رکھنے  میں  کلیدی کردار ادا کیا’’۔

‘‘لوک مانیہ تلک کو ان کی یوم پیدائش  شت شت نمن۔  وہ ایک ایسے سرکردہ رہنما تھے جنہوں نے ہندوستان کی تحریک آزادی کی روح کو اٹل یقین کے ساتھ  روشن کرنے  میں اہم کردار ادا کیا۔ وہ ایک بہترین مفکر بھی تھے جو علم کی طاقت اور دوسروں کی خدمت  کرنے پر یقین رکھتے تھے۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
A Milestone in Financial Inclusion: The Success Story of PMSBY

Media Coverage

A Milestone in Financial Inclusion: The Success Story of PMSBY
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 9 مئی 2026
May 09, 2026

Citizens Celebrate India’s Civilisational & Economic Awakening Under PM Narendra Modi