وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آئین ساز اسمبلی کے تاریخی پہلے اجلاس کے 75 سال منانے کے لئے سرکردہ دانشوروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
سلسلے وار ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ:
‘‘ پچھتر75 سال قبل آج ہی کے دن آئین ساز اسمبلی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا تھا۔ بھارت کے مختلف حصوں سے سرکردہ شخصیات، مختلف پس منظر سے تعلق رکھنے والے افراد اور یہاں تک مختلف النوع مکتب خیال کے حامل افراد بھارت کے عوام کو ایک قابل احترام آئین دینے کے مقصد سے ایک ساتھ یکجا ہوئے تھے۔ ان تمام عظیم شحصیات کو خراج عقیدت۔
آئین ساز اسمبلی کے پہلے اجلاس کی صدارت ڈاکٹر سچیدا نندا نے کی تھی۔ جو اسمبلی کے معمر ترین ممبر تھے۔
انہیں آچاریہ کرپلانی نے متعارف کرایا تھا اور ایوان کے صدر نشین تک لے گئے تھے۔
آج جب ہم ہماری آئین ساز اسمبلی کی تاریخی نشست کے 75 برس منارہے ہیں۔ میں اپنے جونوان دوستوں سے گزارش کرنا چاہوں گا کہ وہ اس مقتدر اجتماع کی کارروائیوں کے متعلق نیز ان معروف جید شخصیات کے متعلق مزید معلومات حاصل کریں، جو اس کا حصہ تھے۔ ایسا کرنے کا عمل ایک دانشورانہ اضافہ علم پر مبنی تجربہ ہوگا۔’’
Today, 75 years ago our Constituent Assembly met for the first time. Distinguished people from different parts of India, different backgrounds and even differing ideologies came together with one aim- to give the people of India a worthy Constitution. Tributes to these greats. pic.twitter.com/JfJUFw2ThK
— Narendra Modi (@narendramodi) December 9, 2021
The first sitting of the Constituent Assembly was Presided over by Dr. Sachchidananda Sinha, who was the eldest member of the Assembly.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 9, 2021
He was introduced and conducted to the Chair by Acharya Kripalani. pic.twitter.com/VWuNJDjBYq
Today, as we mark 75 years of the historic sitting of our Constituent Assembly, I would urge my young friends to know more about this august gathering’s proceedings and about the eminent stalwarts who were a part of it. Doing so would be an intellectually enriching experience.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 9, 2021