وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شیام جی کرشن ورما کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا، اور بھارت کی جدوجہد آزادی کے لیے ان کے غیر متزلزل عزم کا اعتراف کیا۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیر اعظم مودی نے لکھا:
’’تمام اہل وطن کی جانب سے بھارت ماتا کے محنتی بیٹے شیام جی کرشن ورما کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت۔ تحریک آزاد میں ان کی شجاعت، لگن اور خدمت کے جذبے کو ہمیشہ عقیدت کے ساتھ یاد رکھا جائے گا۔ ان کی بہادری اور بے خوفی کی داستان ترقی یافتہ بھارت کی تعمیر کے لیے باعث ترغیب ہے۔‘‘
सभी देशवासियों की ओर से भारत माता के कर्मठ सपूत श्यामजी कृष्ण वर्मा को उनकी जयंती पर आदरपूर्ण श्रद्धांजलि। आजादी के आंदोलन में उनके साहस, समर्पण और सेवाभाव को सदैव श्रद्धापूर्वक स्मरण किया जाएगा। उनकी वीरता और निर्भीकता की गाथा विकसित भारत के निर्माण के लिए भी एक बड़ी…
— Narendra Modi (@narendramodi) October 4, 2025


