وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شیام جی کرشن ورما کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر  انہیں خراج عقیدت پیش کیا، اور بھارت کی جدوجہد آزادی کے لیے ان کے غیر متزلزل عزم کا اعتراف کیا۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیر اعظم مودی نے لکھا:

’’تمام اہل وطن کی جانب سے بھارت ماتا کے محنتی  بیٹے شیام جی کرشن ورما کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت۔ تحریک آزاد میں ان کی شجاعت، لگن اور خدمت کے جذبے کو ہمیشہ عقیدت کے ساتھ یاد رکھا جائے گا۔ ان کی بہادری اور بے خوفی کی داستان ترقی یافتہ بھارت کی تعمیر کے لیے باعث ترغیب ہے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s pharmaceutical sector records transformative growth over 12 years, strengthening affordable healthcare and self-reliance

Media Coverage

India’s pharmaceutical sector records transformative growth over 12 years, strengthening affordable healthcare and self-reliance
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،19 جون 2026
June 19, 2026

Appreciation for India’s Domestic Growth and Rising Global Influence under PM Modi’s Leadership