وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنت کبیر داس جی کی یوم  پیدائش کے موقع پر اُنہیں دلی خراجِ عقیدت پیش کیا، اور ان کی زندگی بھر کی سماجی ہم آہنگی اور اصلاحات کے لیے کی گئی کاوشوں کو سراہا۔

جناب مودی نے ایک پوسٹ میں ’ ایکس‘پر کہا:

’’سنت کبیر داس جی کو ان کے یوم پیدائش پر میں دل کی گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتا ہوں، جنہوں نے اپنی پوری زندگی سماجی ہم آہنگی کے لیے وقف کی تھی۔ ان کے شعروں میں جہاں الفاظ کی سادگی ہے، وہیں جذبات کی گہرائی بھی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج بھی ہندوستانی نفسیات پر ان کا گہرا اثر ہے۔ معاشرے میں پھیلی برائیوں کو دور کرنے میں ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian Railways plans four-laning of 11,000-km high-density network to boost train capacity

Media Coverage

Indian Railways plans four-laning of 11,000-km high-density network to boost train capacity
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 اگست 2026
August 26, 2026

Accountability Meets Ambition: Record Low NPAs, Record Defence Output, Record Digital Adoption Under the Leadership of PM Modi