وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر تہہ دل سے خراج عقیدت پیش کیا۔ ڈاکٹر مکھرجی کے عظیم تعاون کو یاد کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا کہ انہوں نے ملک کی عزت، وقار اور فخر کے تحفظ کے لیے اپنی زندگی قربان کر دی۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ ان کے نظریات اور اصول ایک ترقی یافتہ اور آتم نربھر بھارت کی تعمیر میں بیش قیمتی ہیں۔

ایک ایکس پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’ قوم کے عظیم سپوت ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کے  یوم پیدائش کے موقع پر دلی خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے ملک کی عزت اور وقار کی حفاظت کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ ان کے نظریات اور اصول ترقی یافتہ اور آتم نربھر بھارت کی تعمیر میں بیش قیمتی ہیں۔ ‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's Economic Journey: From Licence Raj To Pragmatic Governance

Media Coverage

India's Economic Journey: From Licence Raj To Pragmatic Governance
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 اگست 2026
August 27, 2026

Make in India Goes Global: Engineering Boom, Rice Triumph & EU FTA Breakthrough Under PM Modi