وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مادر ہند کےامر سپوت شہید اودھم سنگھ کو ان کے بلیدان دوس پر خراج عقیدت پیش کیا۔
وزیر اعظم نے انسٹاگرام پر ایک اپنے ایک پوسٹ میں لکھا:
‘‘ مادر ہند کے امر سپوت شہید اودھم سنگھ کو ان کے بلیدان دوس پر میرا عاجزانہ خراج عقیدت۔ ان کی حب الوطنی اور بہادری کی داستان ہمیشہ ہم وطنوں کےلئے تحریک کا باعث بنے گی۔’’
भारत माता के अमर सपूत शहीद उधम सिंह को उनके बलिदान दिवस पर मेरी विनम्र श्रद्धांजलि। उनकी देशभक्ति और बहादुरी की गाथा देशवासियों के लिए हमेशा प्रेरणास्रोत बनी रहेगी।
— Narendra Modi (@narendramodi) July 31, 2025


