نئی دہلی، 26؍جولائی2021: وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ان تمام  شہداء کو جنہوں نے کرگل میں اپنے ملک کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا تھا، کرگل وجے دیوس پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:''ہم ان کی قربانیوں کو یاد کرتے

ہم ان کی بہادری  کو یاد کرتے ہیں۔

آج ، کرگل وجے یوس کے موقع پر ہم ان تمام لوگوں کو جنہوں نے کرگل میں ہمارے ملک کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جانوں کی قربانی پیش کردی، خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

ان کی بہادری ہماری روزانہ کی زندگی کے لیے مشعل راہ بنی ہوئی ہے۔

گذشتہ برس قوم کے نام ریڈیو خطاب ''من کی بات''سے بھی ایک اقتباس میں شیئر کر رہا ہوں۔''

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India stands tall in shaky world economy as Fitch lifts FY26 growth view to 7.5%

Media Coverage

India stands tall in shaky world economy as Fitch lifts FY26 growth view to 7.5%
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،14 مارچ 2026
March 14, 2026

Heartening Resolve Meets Bold Action: PM Modi's Transformative Push for a Developed Assam.