وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 17 جون 2025 کو کینیڈا کے شہر کنانسکس میں 51 ویں جی 7 سربراہ اجلاس کے موقع پر اٹلی کی وزیر اعظم محترمہ جورجیا میلونی سے ملاقات کی۔ جناب مودی نے اس بات کی توثیق  کی کہ اٹلی کے ساتھ ہندوستان کی دوستی مضبوط ہوتی رہے گی ، جس سے ہمارے لوگوں کو بہت فائدہ ہوگا ۔

ایکس پر اٹلی کی وزیر اعظم کی ایک پوسٹ کے جواب میں جناب مودی نے کہا:

‘‘وزیر اعظم جورجیا میلونی ، آپ سے مکمل اتفاق کرتا ہوں ۔ اٹلی کے ساتھ ہندوستان کی دوستی مضبوط ہوتی رہے گی ، جس سے ہمارے لوگوں کو بہت فائدہ ہوگا!

@ جورجیا میلونی ’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PLI 2.0: India bets big on making more of the smartphone at home

Media Coverage

PLI 2.0: India bets big on making more of the smartphone at home
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 مئی 2026
May 29, 2026

Every Sector, Every Citizen: How PM Modi’s Vision is Transforming India Across All Fronts