وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسام کے دیویانگ فنکار ابھیجیت گوٹانی کے ساتھ بات چیت کی ہے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛
’’آج سے پہلے، آسام کے ابھیجیت گوٹانی نے وزیر اعظم @ نریندر مودی سے ملاقات کی۔ انہوں نے اس یادگار بات چیت سے اپنا تجربہ شراکت کیا ہے‘‘۔
Earlier today, Abhijeet Gotani from Assam met PM @narendramodi. He shares his experience from the memorable interaction... pic.twitter.com/uzIwjQCZXs
— PMO India (@PMOIndia) July 22, 2022


