وزیر اعظم نریندر مودی نے ماؤ ازم کی لعنت کو ختم کرنے کےلئے افواج کی کوششوں کی ستائش کی اور ہمارے لوگوں کے لیے امن اور ترقی کی زندگی کو یقینی بنانے کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔

مرکزی وزیرداخلہ  جناب امت شاہ کے ایکس پر ایک پوسٹ پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے  جناب مودی نے کہا:

’’اس شاندار کامیابی پر اپنی افواج پر فخر ہے۔ ہماری حکومت ماؤ ازم کی لعنت کو ختم کرنے اور ہمارے لوگوں کے لیے امن اور ترقی کی زندگی کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India launches ORV Sagar Manthan, boosting ocean research fleet

Media Coverage

India launches ORV Sagar Manthan, boosting ocean research fleet
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،10 اگست 2026
September 10, 2026

Beyond Metros, Beyond Borders: How India Is Rewriting Its Growth Story Under PM Modi