وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسام دوس کے موقع پر آسام کی بہنوں اور بھائیوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔ جناب مودی نے کہا کہ آج کا دن سورگ دیو چاولونگ سوکافا کے نظریے کو پورا کرنے کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرنے کا موقع ہے ۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ چند سالوں میں مرکز اور آسام کی  این ڈی اے حکومتیں آسام کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے انتھک محنت کر رہی ہیں ۔ فزیکل اور سماجی بنیادی ڈھانچے کو بڑھانے میں قابل ذکر پیش رفت ہوئی ہے ۔ تائی اہوم ثقافت اور تائی زبان کو مقبول بنانے کے لیے متعدد اقدامات کیے جا رہے ہیں ۔ اس سے آسام کے نوجوانوں کو بہت فائدہ پہنچے گا "۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

"آسام دوس کے موقع پر آسام کی بہنوں اور بھائیوں کو نیک خواہشات ۔

آج کا دن سورگ دیو چاولونگ سوکافا کے نظریے کو پورا کرنے کے لئے  اپنے عزم کا اعادہ کرنے کا موقع ہے ۔ پچھلے کچھ سالوں میں مرکز اور آسام کی  این ڈی اے حکومتیں آسام کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے انتھک محنت کر رہی ہیں ۔ فزیکل اور سماجی بنیادی ڈھانچے کو بڑھانے میں قابل ذکر پیش رفت ہوئی ہے ۔

تائی اہوم ثقافت اور تائی زبان کو مقبول بنانے کے لیے متعدد اقدامات کیے جا رہے ہیں ۔ اس سے آسام کے نوجوانوں کو بہت فائدہ ہوگا "۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Electronics manufacturing leads PLI scheme as production jumps 146%: Report

Media Coverage

Electronics manufacturing leads PLI scheme as production jumps 146%: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،18 جنوری 2026
January 18, 2026

Cultural Pride and Economic Power: Celebrating PM Modi's Regional Revolutions