وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسام دوس کے موقع پر آسام کی بہنوں اور بھائیوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔ جناب مودی نے کہا کہ آج کا دن سورگ دیو چاولونگ سوکافا کے نظریے کو پورا کرنے کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرنے کا موقع ہے ۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ چند سالوں میں مرکز اور آسام کی این ڈی اے حکومتیں آسام کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے انتھک محنت کر رہی ہیں ۔ فزیکل اور سماجی بنیادی ڈھانچے کو بڑھانے میں قابل ذکر پیش رفت ہوئی ہے ۔ تائی اہوم ثقافت اور تائی زبان کو مقبول بنانے کے لیے متعدد اقدامات کیے جا رہے ہیں ۔ اس سے آسام کے نوجوانوں کو بہت فائدہ پہنچے گا "۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
"آسام دوس کے موقع پر آسام کی بہنوں اور بھائیوں کو نیک خواہشات ۔
آج کا دن سورگ دیو چاولونگ سوکافا کے نظریے کو پورا کرنے کے لئے اپنے عزم کا اعادہ کرنے کا موقع ہے ۔ پچھلے کچھ سالوں میں مرکز اور آسام کی این ڈی اے حکومتیں آسام کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے انتھک محنت کر رہی ہیں ۔ فزیکل اور سماجی بنیادی ڈھانچے کو بڑھانے میں قابل ذکر پیش رفت ہوئی ہے ۔
تائی اہوم ثقافت اور تائی زبان کو مقبول بنانے کے لیے متعدد اقدامات کیے جا رہے ہیں ۔ اس سے آسام کے نوجوانوں کو بہت فائدہ ہوگا "۔
Best wishes to my sisters and brothers of Assam on Asom Diwas.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 2, 2025
Today is an occasion to reiterate our commitment to fulfilling the vision of Swargadeo Chaolung Sukapha. Over the last few years, the NDA Governments in the Centre and Assam are working tirelessly to boost the…
অসমৰ মোৰ ভাই-ভনীসকললৈ অসম দিৱসৰ শুভেচ্ছা জ্ঞাপন কৰিছো।
— Narendra Modi (@narendramodi) December 2, 2025
আজিৰ দিনটো হৈছে স্বৰ্গদেউ চাওলুং চুকাফাৰ দূৰদৰ্শী দৃষ্টিভংগী পূৰণৰ বাবে আমাৰ অংগীকাৰক পুনৰ দোহৰাৰ এক উপলক্ষ। যোৱা কেইবছৰমানৰ পৰা কেন্দ্র আৰু অসমৰ এন ডি এ চৰকাৰসমূহে অসমৰ প্রগতি বৃদ্ধিৰ বাবে অক্লান্তভাৱে কাম কৰি আছে৷ ভৌতিক…


