وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کرشن جنم اشٹمی کے موقع پر سب کو مبارکباد پیش کی ہے۔
انہوں نے ایک پوسٹ میں لکھا:
’’تمام ہم وطنوں کو جنم اشٹمی کی دلی مبارکباد۔ عقیدت، خوشی اور اُمید کا یہ مبارک تہوار آپ سب کی زندگی میں نئی توانائی اور نیا جوش پیدا کرے۔ جے شری کرشن‘‘!
सभी देशवासियों को जन्माष्टमी की असीम शुभकामनाएं। आस्था, आनंद और उमंग का यह पावन-पर्व आप सभी के जीवन में नई ऊर्जा और नए उत्साह का संचार करे। जय श्रीकृष्ण!
— Narendra Modi (@narendramodi) August 16, 2025


