وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے مہا اشٹمی کے پُر مسرت موقع پر سبھی کو مبارک باد دی۔وزیر اعظم نے کہا کہ یہ مبارک موقع سب کی زندگی میں خوشی، امن اور اچھی صحت لے کر آئے۔جناب مودی نے دیوی کا بھجن (استوتی) بھی شیئر کیا۔

وزیر اعظم نے ایک ایکس پوسٹ میں کہا:

"تمام ہم وطنوں کو نوراتری کی مہا اشٹمی کی ڈھیروں نیک تمنائیں۔ میری تمنا ہے کہ یہ مبارک موقع  ہر ایک کی زندگی میں خوشی، امن  اور اچھی صحت لے کر آئے۔"

https://m.youtube.com/watch?v=45O8KBhSZ0I

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India launches ORV Sagar Manthan, boosting ocean research fleet

Media Coverage

India launches ORV Sagar Manthan, boosting ocean research fleet
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،10 اگست 2026
September 10, 2026

Beyond Metros, Beyond Borders: How India Is Rewriting Its Growth Story Under PM Modi