وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈاکٹروں کےدن کے موقع پر سبھی ڈاکٹروں کو مبارکباد پیش کی ۔ جناب مودی نے کہاکہ ہمارے ڈاکٹروں نے اپنی مہارت اور محنت سے ایک منفرد شناخت قائم کی ہے۔ ان کی ہمدردی کا جذبہ بھی اتنا ہی قابل ذکر ہے۔

جناب مودی نے X پر پوسٹ کیا:

‘‘#DoctorsDay کے موقع پر سبھی محنتی ڈاکٹروں کو دلی مبارکباد۔ ہمارے ڈاکٹروں نے اپنی مہارت اور محنت سے نمایاں مقام حاصل کیا ہے۔ اُن کی ہمدردی کا جذبہ بھی اتنی ہی قابلِ ستائش ہے۔ وہ واقعی صحت کے محافظ اور انسانیت کے ستون ہیں۔  ہندوستان کے نظام صحت کو مضبوط بنانے میں ان کا کردار واقعی غیر معمولی ہے۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's high-flying ambitions: How policy overhaul doubled nation's MRO footprint from 96 to 166

Media Coverage

India's high-flying ambitions: How policy overhaul doubled nation's MRO footprint from 96 to 166
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 16 مئی 2026
May 16, 2026

Petroleum Reserves Secured, Dollars Pouring In, AI Supercluster Rising — Welcome to PM Modi’s New India