وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سب سےپہلے فون پر تقدس مآب دلائی لامہ کو ان کی 88ویں سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا:
’’انہوں نے تقدس مآب @ دلائی لامہ سے بات کی اور انہیں ان کی 88ویں سالگرہ پر دلی مبارکباد پیش کی ۔ ان کی لمبی اور صحت مند زندگی کی دعا کرتا ہوں۔‘‘
Spoke to His Holiness @DalaiLama and conveyed heartfelt greetings to him on his 88th birthday. Wishing him a long and healthy life.
— Narendra Modi (@narendramodi) July 6, 2023


