وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے احمد آباد میں آج ہونے والے المناک حادثے پر  گہرے  رنج  اور صدمے کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس سانحہ  پر پورا ملک  غمزدہ  ہے۔انہوں نے حادثے کو اس قدر دل دہلا دینے والا قرار دیا  جسے الفاظ میں بیان نہیں کیاجاسکتا ہے۔

جناب نریندر مودی نے کہا کہ وہ وزیروں اور متعلقہ حکام کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں تاکہ متاثرہ افراد کو فوری اور مؤثر راحت رسانی کو یقینی بنایا جا سکے۔

سوشل میڈیا ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں،انہوں نے لکھا:

‘‘احمد آباد میں پیش آنے  والے سانحے سے ہم انتہائی غمزدہ  ہیں۔ یہ اس قدر دل دہلادینے والا ہے جسے الفاظ  میں بیان نہیں کیاجاسکتا۔ اس مصیبت کی گھڑی میں، میری ہمدریاں متاثر ہونے والے تمام لوگوں کے ساتھ ہیں۔ میں ان وزراء اور حکام سے رابطے میں ہوں جو متاثرین کی مدد کے لیے کام کر رہے ہیں۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Why Amazon, Microsoft, Google are pouring $57 billion to build AI infrastructure in India

Media Coverage

Why Amazon, Microsoft, Google are pouring $57 billion to build AI infrastructure in India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Governor of Gujarat meets the Prime Minister
June 25, 2026

Governor of Gujarat, Shri Acharya Devvrat met with the Prime Minister Shri Narendra Modi, today.

The Prime Minister posted on X;

Governor of Gujarat, Shri @ADevvrat met Prime Minister @narendramodi today.