ایسی متعدد مثالیں بھی مل جائیں گی جو اس جانب اشارہ کرتی ہیں کہ اقوام متحدہ کے کام کاج کے سنجیدہ داخلی احتساب کی ضرورت بھی اپنی جگہ برقرار ہے: وزیر اعظم مودی
ہر ہندوستانی اقوام متحدہ میں بھارت کے تعاون کو مدنظر رکھتے ہوئے بھارت کے توسیع شدہ کردار کا خواہش مند ہے : وزیر اعظم مودی
بھارت کے ذریعہ ٹیکے تیار کرنے اور ٹیکہ کی بہم رسانی کی صلاحیت بنی نوع انسانیت کو اس بحران سے باہر نکالے گی: وزیر اعظم مودی
بھارت نے ہمیشہ امن، سلامتی اور خوشحالی کی حمایت میں آواز اٹھائی ہے: وزیر اعظم مودی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے اقوام متحدہ کے تحت اصلاحات اور اس کے ردعمل میں تبدیلیاں لانے کی تلقین کی۔ وزیر اعظم نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم گذشتہ 75 برسوں میں اقوام متحدہ کی کارکردگی کا معروضی احتساب کریں تو ہم پائیں گے کہ اس نے متعدد معرکۃ الآرا ء حصولیابیاں کی ہیں۔ تاہم اس کے ساتھ ایسی متعدد مثالیں بھی مل جائیں گی جو اس جانب اشارہ کرتی ہیں کہ اقوام متحدہ کے کام کاج کے سنجیدہ داخلی احتساب کی ضرورت بھی اپنی جگہ برقرار ہے۔

Click here to read PM's speech

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Wed in India’ Initiative Fuels The Rise Of NRI And Expat Destination Weddings In India

Media Coverage

'Wed in India’ Initiative Fuels The Rise Of NRI And Expat Destination Weddings In India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 دسمبر 2025
December 15, 2025

Visionary Leadership: PM Modi's Era of Railways, AI, and Cultural Renaissance