وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ترقیاتی پیرا میٹر کی کارکردگی کی ریاستی فہرست میں اترا کھنڈ کو سرفہرست رکھنے کے لیے ٹہری کے لوگوں کی محنت اور لگن کی ستائش کی ہے۔
رکن پارلیمنٹ محترمہ مالا راجیہ لکشمی شاہ کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب نریندر مودی نے ٹویٹ کیا:
"اس قابل فخر کامیابی کے لیے ٹہری کے تمام بھائیوں اور بہنوں کو بہت بہت مبارک ہو! یہ ترقی کے لیے آپ کی لگن اور محنت کا نتیجہ ہے۔"
इस गौरवपूर्ण उपलब्धि के लिए टिहरी के मेरे सभी भाइयों और बहनों को बहुत-बहुत बधाई! यह विकास के प्रति आपकी लगन और परिश्रम का ही सुफल है। https://t.co/7Mae3vfyEx
— Narendra Modi (@narendramodi) April 22, 2023


