نئی دہلی:19جون،2021۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا کو اسپیکر کے عہدے پر دو سال مکمل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔اپنےسلسلہ وارٹوئٹس میں وزیراعظم نے کہا کہ:

’’گزشتہ دو برسوں میں جناب @ombirlakotaجی نے کئی ایسے متعدداقدامات کیے ہیں جس نے ہماری پارلیمانی جمہوریت کو مستحکم کیاہے اور پیداواریت میں اضافہ کیا ہے،جس کی وجہ سے بہت سےتاریخی اور عوام نوازقانون پاس ہونے کی راہ ہموار ہوئی۔ انہیں مبارکباد!

یہ بات قابل ذکرہے کہ جناب @ombirlakotaجی  نے پہلی بار منتخب ہوئے اراکین پارلیمنٹ ،نوجوان اراکین پارلیمنٹ اور خواتین اراکین پارلیمنٹ کو ایوان میں بولنے کاموقع دینے پر خصوصی زور دیا ہے۔ انہوں نےمتعدد کمیٹیوں کو بھی استحکام بخشا، جن کاکردار ہماری جمہوریت میں بیحد اہم ہے‘‘۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Renewables up 24%, emissions up just 0.9%: India charts a different energy path

Media Coverage

Renewables up 24%, emissions up just 0.9%: India charts a different energy path
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 جون 2026
June 29, 2026

PM Modi Advancing National Strength Through Unity, Innovation and Janbhagidari