وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اتراکھنڈ کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لینے  پر جناب پشکر سنگھ دھامی کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

"اترا کھنڈ کے وزیر اعلی کے طور پر حلف برداری پر میں پشکر دھامی جی کو ڈھیروں مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ گذشتہ برسوں میں دیو بھومی نے ہر علاقے تیزی سے ترقی کی ہے۔ مجھے یقین ہے کہ آپ اور پ کے تمام وزرا اسے اور تیزی دیں گے۔ عوامی امنگوں کے مطابق ترقی کا ایک نیا معیار قائم کریں گے۔"

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
ISRO achieves milestone with successful sea-level test of CE20 cryogenic engine

Media Coverage

ISRO achieves milestone with successful sea-level test of CE20 cryogenic engine
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 دسمبر 2024
December 13, 2024

Milestones of Progress: Appreciation for PM Modi’s Achievements