وزیراعظم  جناب نریندرمودی نے ایشیائی کھیل 2022 میں 10میٹر ایئررائفل خواتین ٹیم  مقابلے میں چاندی کاتمغہ جیتے پرنشانہ باز رمیتا ، میہولی گھوش اور آشی چوکسی کو مبارکباد دی ہے ۔

وزیراعظم نے اس حصولیابی کی ستائش کرتے ہوئے کہا ’’ چاندی کا یہ تمغہ آپ کی سخت محنت اوروقف کاثمرہ ہے ۔اس تسلسل کوبنائے رکھیں ، جس سے ہم ایشیائی کھیل 2022میں چمکتے رہیں ۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's forex reserves hit all-time high of $729.33 billion after $12.42 billion jump

Media Coverage

India's forex reserves hit all-time high of $729.33 billion after $12.42 billion jump
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 اگست 2026
August 29, 2026

New India, New Speed, New Stage: Missiles, Medals, Multilateralism under PM Modi