وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ، جنہوں نے ہمیشہ دیگر ریاستوں کی زبان سیکھنے کی وکالت کی ہے اور اکثر مقامی زبان میں مبارک باد اور تعارفی الفاظ کے ساتھ اپنی تقریر کا آغاز کیا ہے، آج کنّڑ زبان سیکھنے کے اختراعی طریقے مشترک کئے۔
کنّڑ الفا ظ سیکھنے کے تصویری طریقے کے بارے میں کرن کمار ایس کے ذریعہ ایک ٹوئیٹ کا حوالہ دیتے ہوئے وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا کہ ‘‘خوبصورت کنّڑ زبان کے معاملے میں ،زبانیں سیکھنے کے لئے ایک اختراعی طریقہ ایک اچھی سرگرمی ہے۔’’
Congratulations @rickykej for yet another accomplishment. Best wishes for your coming endeavours. https://t.co/mAzRw3Yoqg
— Narendra Modi (@narendramodi) February 6, 2023