وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج متھوراجا کو معذوری سے متاثرہ افراد کے ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے ڈسکس تھرو-ایف54/55/56 زمرے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’کانسے کا تمغہ جیتنے پر متھوراجا کی زبردست ستائش ۔
مردوں کے ڈسکس تھرو –ایف54/55/56 زمرے میں ان کی عظیم کامیابی پر بہت بہت مبارکباد۔ ان کی غیر معمولی کارکردگی، ان کی لگن اور حوصلے کا ثبوت ہے ۔بھارت کو آپ پر بہت فخر ہے۔‘‘
A resounding applause for remarkable Muthuraja for the Bronze Medal victory.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 24, 2023
Congratulations on this great achievement in Men's Discus Throw-F54/55/56. This exceptional performance is a testament to his dedication and spirit. India is proud of you! pic.twitter.com/vvPTXhh5G3


