وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کینیڈا کے وزیر اعظم کے طور پر منتخب ہونے پر جناب  مارک کارنی اوران کی لبرل پارٹی کو جیت پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے مشترکہ جمہوری اقدار ، قانون کی حکمرانی کے لیے غیر متزلزل عزم اور ہندوستان اور کینیڈاکو ایک دوسرے سے جوڑنے والے عوام سے عوام کے متحرک تعلقات پر روشنی ڈالی ۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:

"مبارکباد@ مارک کارنی ،کینیڈاکےوزیر اعظم کے طور پر آپ کے انتخاب اور لبرل پارٹی کو جیت پر مبارکباد ۔ہندوستان اور کینیڈامشترکہ جمہوری اقدار ، قانون کی حکمرانی کے لیے مستقل عزم اور عوام سے عوام کے متحرک تعلقات سے جڑے ہوئے ہیں ۔میں ہماری شراکت داری کو مضبوط بنانے اور ہمارے لوگوں کے لیے زیادہ سے زیادہ مواقع کے لیے آپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں ۔ "

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s 5G traffic surges 70% Y-o-Y: Nokia report

Media Coverage

India’s 5G traffic surges 70% Y-o-Y: Nokia report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 1 اپریل 2026
April 01, 2026

Grassroots Heart, Global Vision: How PM Modi is Weaving Culture, Commerce & Confidence into Viksit Bharat