وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے میزورم کے لوگوں کو تقریباً 2500 کروڑ روپے مالیت کی11 مختلف اسکیموں کے لیے مبارکباد دی ہے، جن کا یا تو افتتاح کیا گیا یا جس کا سنگ بنیاد کل مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے رکھا ہے۔
وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا۔
’’میزورم کے لوگوں کو مختلف شعبوں کا احاطہ کرنے والے ان ترقیاتی کاموں کے ذریعے، ریاست کی ترقی کی رفتار کو بڑھانے کے لیے مبارکباد‘‘۔
Congratulations to the people of Mizoram for the boost to the state’s growth trajectory through these development works covering various sectors. https://t.co/o36i7crmuD
— Narendra Modi (@narendramodi) April 2, 2023


