وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم سی ڈبلیو جی 2022 میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر بیڈمنٹن ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

 مسلسل ٹویٹس میں ، وزیر اعظم نے کہا؛

"سری کدامبی،ستوک سائی راج، بس ریڈی، لکشیہ سین، شیٹی چراغ، ٹریسا جولی،آکارشی کشیپ، اشونی، گائیتری گوپی چند اورپی وی سندھو

کی ہندوستانی بیڈمنٹن ٹیم کو مبارکباد۔ "

"بیڈمنٹن ہندوستان میں سب سے زیادہ قابل تعریف کھیلوں میں سے ہے۔ کامن ویلتھ گیمز میں چاندی کا تمغہ اس کھیل کو مزید مقبول بنانے اور آنے والے وقتوں میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کے لئے اس کے حصول یقینی بنانے میں  بہت دور تک اپنا اثر دکھائے گا۔ "

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Housing for all' by 2029: Centre approves Rs 10,021 crore fund for PMAY-G in 12 states

Media Coverage

'Housing for all' by 2029: Centre approves Rs 10,021 crore fund for PMAY-G in 12 states
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 3 جون 2026
June 03, 2026

One Vision, Many Fronts: How PM Modi is Building Viksit Bharat Across Tech, Defense, Green Energy & Welfare