نئی دہلی،10 جولائی   2021:وزیر  اعظم جناب نریندر مودی نے کاشی انّاپورنا مندر کے مہنتھ شری رامیشور پوری جی کے انتقال پرملال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا،

’’کاشی انّاپورنا مندر کے مہنتھ رامیشور پوری جی کے انتقال پرملال سے گہرا رنج وغم پہنچا ہے۔ ان کا انتقال معاشرے کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ انھوں نے لوگوں کو مذہب اور روحانیت کو معاشرتی خدمت سے جوڑ کر  معاشرتی کاموں کے لیے مسلسل حوصلہ افزائی کی۔اوم شانتی‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India Post launches drone delivery pilot across Himachal, Assam

Media Coverage

India Post launches drone delivery pilot across Himachal, Assam
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،22 اگست 2026
August 22, 2026

Citizens Appreciate PM Modi’s Leadership Driving India’s Growth, Innovation and Connectivity