وزیر اعظم نریندر مودی نے آج راجستھان کے بھیواڑی میں آگ کے حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا۔
پی ایم او انڈیا نے اپنے ہینڈل پر ایکس پوسٹ میں کہا:
’’راجستھان کے بھیواڑی میں آگ کا حادثہ افسوسناک اور دل دہلا دینے والا ہے۔ میں اُن تمام افراد کے تئیں تعزیت کا اظہارکرتا ہوں جنہوں نے اپنے عزیزوں کو کھودیا۔ میں اس حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں: وزیرِ اعظمnarendramodi @ ‘‘
The fire mishap in Bhiwadi, Rajasthan, is tragic and deeply saddening. My condolences to those who have lost their loved ones. I pray for the speedy recovery of those injured: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) February 16, 2026


