وزیر اعظم نریندر مودی نے آج راجستھان کے بھیواڑی میں آگ کے حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا۔

پی ایم او  انڈیا نے اپنے  ہینڈل پر ایکس پوسٹ میں کہا:

’’راجستھان کے بھیواڑی میں آگ کا حادثہ افسوسناک اور دل دہلا دینے والا ہے۔ میں اُن تمام افراد کے تئیں تعزیت  کا اظہارکرتا ہوں جنہوں نے اپنے عزیزوں کو کھودیا۔ میں اس حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں: وزیرِ اعظمnarendramodi @ ‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Give mothers, sisters their due rights’: PM Modi pushes for women's reservation from the ramparts of Red Fort

Media Coverage

‘Give mothers, sisters their due rights’: PM Modi pushes for women's reservation from the ramparts of Red Fort
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،16 اگست 2026
August 16, 2026

Aatmanirbhar Ambitions Meet Global Alliances: The Modi Doctrine in Action