وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتراکھنڈ حکومت کے وزیر جناب چندن رام داس کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛
’’اتراکھنڈ حکومت کے وزیر ، جناب چندن رام داس جی کی رحلت پر غمگین ہوں۔ انہوں نے اتراکھنڈ کی ترقی میں قابل ذکر تعاون دیا اور بڑی جاں فشانی کے ساتھ عوام کی خدمت انجام دی۔ ان کے کنبے اور مداحین سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔ اوم شانتی۔‘‘
Pained by the passing away of Minister in the Uttarakhand Government, Shri Chandan Ram Dass Ji. He made a noteworthy contribution to the development of Uttarakhand and served the people with great diligence. Condolences to his family and supporters. Om Shanti.
— Narendra Modi (@narendramodi) April 26, 2023


