وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جھارکھنڈ کے جامتارا میں ہونے والے حادثہ میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایک ایکس پوسٹ میں کہا؛
‘‘جھارکھنڈ کے جامتارا میں ہونے والے حادثے سے بہت غمزدہ ہوں۔ میں ان تمام لوگوں کے تئیں اپنی تعزیت کااظہار کرتاہوں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں: PM @narendramodi”
Pained by the mishap in Jamtara, Jharkhand. My thoughts are with all those who have lost their loved ones. May the injured recover soon: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) February 28, 2024


