وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہینگ زو میں کھیلے جا رہے ایشیائی پیراگیمز 2022 کے دوران مردوں کے ہائی جمپ ٹی 64 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے اُنی رینو کو مبارکباد دی ۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’مردوں کے ہائی جمپ ٹی 64 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے اُنی رینو کو مبارکباد۔ ان کی ثابت قدمی اور غیر معمولی کارکردگی ہمارے ملک کے لیے باعث فخر ثابت ہوئی۔‘‘
Congratulations to Unni Renu for the much-deserved Bronze Medal win in the Men's High Jump T64 event. His perseverance and exceptional performance have brought pride to our nation. pic.twitter.com/JxkpnEmo2m
— Narendra Modi (@narendramodi) October 23, 2023


