وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تھرو سی پی رادھا کرشنن کی بھارت کے 15ویں نائب صدر کے طور پر حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔ جناب مودی نے جناب رادھا کرشنن کو عوامی خدمت کے لیے وقف ایک کامیاب نائب صدر جمہوریہ کی مدت کار کے لیے نیک خواہشات پیش کیں۔


ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا:
"تھرو سی پی رادھا کرشنن جی کی حلف برداری کی تقریب میں شریک ہوا۔ ایک مخلص عوامی خادم کے طور پر انہوں نے اپنی زندگی قوم کی تعمیر، سماجی خدمت اور جمہوری اقدار کو مضبوط بنانے کے لیے وقف کی ہے۔ ان کے لیے عوامی خدمت کے لیے وقف ایک کامیاب نائب صدرکی میعاد کی نیک خواہشات۔"
@VPIndia
@CPRGuv”

Attended the oath-taking ceremony of Thiru CP Radhakrishnan Ji. A dedicated public servant, he has devoted his life to nation-building, social service and strengthening democratic values. Wishing him a successful Vice Presidential tenure, dedicated to the service of the people.… pic.twitter.com/XvVmCqcomf
— Narendra Modi (@narendramodi) September 12, 2025


