وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اس غیر معمولی پہل قدمی کی ستائش کی جو پائیداری اور خالص صفر اخراج کے ہدف کی حصولیابی میں بھارت کی مضبوط عہدبستگی کی علمبردار ہے۔
دین دیال بندرگاہ اتھارٹی، کانڈلا کے ذریعہ ایکس پر کی گئی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا:
’’یہ ایک قابل ستائش کوشش ہے، جو پائیداری اور ہماری خالص صفر تصوریت کو تقویت بہم پہنچانے میں مصروف عمل ہے۔‘‘
This is a commendable effort, championing sustainability and powering our Net-Zero vision. https://t.co/lmT17VOSBo
— Narendra Modi (@narendramodi) August 3, 2025


