وزیر اعظم نے دہشت گردی پر ہندوستان کے موقف کو آگے بڑھانے پر وفود کی تعریف کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں اپنی سرکاری رہائش گاہ پر مختلف ممالک میں ہندوستان کی نمائندگی کرنے والے مختلف وفود کے ارکان سے ملاقات کی۔ ان وفود نے امن کے تئیں ہندوستان کے عزم اور دہشت گردی کے خطرے کو ختم کرنے کی ضرورت کو واضح کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ جناب مودی نے عالمی فورمز پر ہندوستان کی آواز کو بلند کرنے میں وفود کی ان کی لگن اور کاوشوں  کی توصیف وستائش کی۔

 

ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نے لکھا:

‘‘مختلف ممالک میں ہندوستان کی نمائندگی کرنے والے مختلف وفود کے ارکان سے ملاقات کی اور امن کے تئیں ہندوستان کی وابستگی اور دہشت گردی کے خطرے کو ختم کرنے کی ضرورت پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا۔ جس طرح انہوں نے ہندوستان کی آواز کو آگے بڑھایا اس پر ہم سبھی کو اس پر فخر ہے ۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Science and the power of jan bhagidari can lead to a TB-free India

Media Coverage

Science and the power of jan bhagidari can lead to a TB-free India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Governor of Nagaland meets Prime Minister
March 24, 2026