وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سشستر سیما بل کے تمام اہلکاروں کو ان کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ایس ایس بی کا غیر متزلزل عزم خدمت کی اعلیٰ ترین روایات  کی عکاسی کرتا  ہے اور فرض کے تئیں ان کا احساس ملک کی سلامتی کے ایک مضبوط ستون کے طو رپر برقرار ہے۔ انہوں نے کہا کہ دشوار گزار علاقوں کی چنوتی سے لے کر مشکل آپریشنل حالات تک ، ایس ایس بی ہمیشہ چوکنا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا؛

’’ سشستر سیما بل کے یوم تاسیس پر، میں اس فورس سے وابستہ تمام اہلکاروں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ایس ایس بی کا غیر متزلزل عزم خدمت کی اعلیٰ روایات کی عکاسی کرتا ہے۔ ان کا احساسِ فرض ہماری قوم کی حفاظت کا ایک مضبوط ستون ہے۔ چنوتی بھرے خطوں سے لے کر مشکل آپریشنل حالات تک، ایس ایس بی ہمیشہ چوکنا ہے۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔

@SSB_INDIA ‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'PM Modi Is One Of Our Greatest Friends': Netanyahu Says Israel Is 'Investing Heavily' In India Ties

Media Coverage

'PM Modi Is One Of Our Greatest Friends': Netanyahu Says Israel Is 'Investing Heavily' In India Ties
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،04 اگست 2026
August 04, 2026

From Auto PLI to Ramsar Sites: How India is Winning on Every Front Under PM Modi