وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کناڈا کے وزیراعظم جناب جسٹن ٹروڈیو کو انتخابات میں ان کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:
‘‘وزیراعظم جسٹن ٹروڈیو، الیکشن میں کامیابی پر آپ کو مبارکباد ، میں ہندوستان- کناڈا کے رشتوں کو مزید مضبوط کرنے، نیز عالمی اور کثیر فریقی معاملات پر ہمارے درمیان تعاون کو بڑھانے کے لئے آپ کے ساتھ مستقل طور پر کام کرنے کا خواہش مند ہوں’’۔
Congratulations Prime Minister @JustinTrudeau on your victory in the elections! I look forward to continue working with you to further strengthen India-Canada relations, as well as our cooperation on global and multilateral issues.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 22, 2021


