نئی دہلی، پی آئی بی: وزیراعظم  جناب نریندر مودی 5 جنوری2026 کو صبح 10:30بجے پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس، سنویدھان سدان کے سینٹرل ہال میں کامن ویلتھ کے اسپیکرز اور پریزیڈنگ آفیسروں کی28ویں کانفرنس (سی ایس پی او سی) کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم اس موقع پر شرکاء سے بھی خطاب کریں گے۔

کانفرنس کی صدارت لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم بِرلا کریں گے اور اس میں دنیا کے مختلف حصوں سے تعلق رکھنے والے 42 کامن ویلتھ ممالک کے 61 اسپیکرز اور پریزیڈنگ آفیسروں کے ساتھ 4 نیم خودمختار پارلیمانی نمائندے بھی شرکت کریں گے۔

کانفرنس میں موجودہ پارلیمانی امور پر تفصیلی غور و خوض کیا جائے گا، جن میں مضبوط جمہوری اداروں کو قائم رکھنے میں اسپیکرز اور پریزیڈنگ آفیسروں کے کردار، پارلیمانی کاموں میں مصنوعی ذہانت کا استعمال، ارکان پارلیمنٹ پر سوشل میڈیا کے اثرات، پارلیمنٹ کے بارے میں عوامی فہم کو بڑھانے کے جدید طریقے، اور ووٹنگ کے علاوہ شہری شمولیت کے فروغ کی حکمت عملیاں شامل ہیں۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Foreign traveller calls India's Vande Bharat sleeper a “Five-Star Hotel on Rails”; and the Internet agrees

Media Coverage

Foreign traveller calls India's Vande Bharat sleeper a “Five-Star Hotel on Rails”; and the Internet agrees
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Eminent industry leader Shri Ravi Kant meets the Prime Minister
July 18, 2026

Eminent industry leader Shri Ravi Kant met Prime Minister, Shri Narendra Modi earlier today and presented a copy of his book 'Leading from the Back - To Achieve the Impossible'.

The Prime Minister posted on X;

Eminent industry leader Shri Ravi Kant met PM @narendramodi earlier today and presented a copy of his book 'Leading from the Back - To Achieve the Impossible'.