نئی  دہلی۔22؍ستمبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ہیوسٹن ، ٹیکساس میں سکھ برادری کے اراکین سے گفت وشنید کی۔ اس برادری کے اراکین نے وزیراعظم کا گرم جوشی سے خیرمقدم کیا۔

نئی  دہلی۔22؍ستمبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ہیوسٹن ، ٹیکساس میں سکھ برادری کے اراکین سے گفت وشنید کی۔ اس برادری کے اراکین نے وزیراعظم کا گرم جوشی سے خیرمقدم کیا۔

گفت وشنید کے دوران برادری کے اراکین نے وزیراعظم کے ذریعے ملک کی مجموعی  اور سکھ برادری  کی ترقی کیلئے  ڈگر سے ہٹ کر لیے گئے فیصلوں کیلئے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ ہیوسٹن میں سکھ برادری کے ساتھ میری عمدہ گفت وشنید ہوئی ، میں بھارت کی ترقی کے تئیں  ان کے جوش وجذبے کے اظہار  سے ازحد مسرور ہوں۔

 

نئی  دہلی۔22؍ستمبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ہیوسٹن ، ٹیکساس میں داؤدی بوہرہ برادری کے اراکین سے ملاقات کرکے گفت وشنید کی۔

برادری کے اراکین نے ہیوسٹن میں وزیراعظم کا استقبال کیا ۔ گفت وشنید کے دوران داؤدی بوہرہ برادری کے اراکین نے  سیدنا صاحب کے ساتھ وزیراعظم کے تعلقات کا بطور خاص ذکر کیا۔ انہوں نے  گزشتہ برس برادری کے پروگرام میں شرکت کی غرض سے وزیراعظم کے اندور کے دورے کا بھی ذکر کیا۔

گفت وشنید اور ملاقات کے بعد وزیراعظم نے ٹیوئیٹ کرکے کہا کہ داؤدی بوہرہ برادری کی دنیا بھر میں امتیازی شناخت ہے۔ ہیوسٹن میں مجھے ان کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع ملا اور میں نے ان سے مختلف النوع موضوعات پر گفت وشنید کی۔

The Dawoodi Bohra community felicitates PM @narendramodi in Houston. They recall PM Modi’s visit to Indore last year to attend a programme of their community as well as highlight PM Modi’s association with Syedna Sahib. pic.twitter.com/PBOd0k0PTv

 

نئی  دہلی۔22؍ستمبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ہیوسٹن ، ٹیکساس میں کشمیری پنڈتوں کے ایک وفد سے ملاقا ت کی۔ گفت وشنید کے دوران برادری کے اراکین نے وزیراعظم کی جانب سے بھارت اور بھارت کے ہرشہری کو بااختیار بنانے کیلئے کیے گئے  اقدامات کے تئیں اپنی مضبوط حمایت کا اظہار کیا۔

 

وزیراعظم نے اس موقع پر کہا کہ ہیوسٹن میں کشمیری پنڈتوں کے ساتھ میری ایک خصوصی ملاقات ہوئی۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Made in India’ phones go global: Smartphone exports jump 165 times to Rs 2.59 lakh crore

Media Coverage

‘Made in India’ phones go global: Smartphone exports jump 165 times to Rs 2.59 lakh crore
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister congratulates Dilip Mahadu Gavit on winning Gold in Men’s 100m T47 at Commonwealth Games 2026
July 30, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, has congratulated Dilip Mahadu Gavit on winning the Gold medal in the Men’s 100m T47 event at the Commonwealth Games 2026.

The Prime Minister noted that Dilip Mahadu Gavit set a new Commonwealth Games record and achieved his season best with a remarkable timing.

Shri Modi said that his speed, determination and dedication have made the nation proud and wished him the very best for his future endeavours.

In a post, Shri Modi said;

“A phenomenal performance by Dilip Mahadu Gavit!

Congratulations to him on winning the Gold Medal in the Men’s 100m T47 event with a remarkable timing, setting a new Games Record and achieving his Season Best. His speed, determination and dedication have made our nation proud. Best wishes for his future endeavours!

#CWG2026”