عام زمرے کے کمزور طبقات کے لئے دس فیصد کوٹا بل کی منظوری این ڈی اے حکومت کے ’سب کا ساتھ، سب کا وِکاس‘ عہد کو نمایاں کرتا ہے: وزیر اعظم مودی
ہماری حکومت متوسط طبقے کی فلاح و بہبود کے لئے فکر مند ہے: وزیر اعظم مودی
ہیلی کاپٹر سودے میں ملوث بچولیہ سابقہ حکومت کے جنگی طیاروں کے سودے میں بھی ملوث تھا: وزیر اعظم

مختلف النوع ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کرنے کے بعد وزیر اعظم نے سولہ پور میں ایک جلسہ عام سے خطاب کے دوران عام زمرے کے نادار افرد کے لئے دس فیصد کوٹے کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ کل لوک سبھا میں اس بل کا منظور ہونا ایک تاریخی لمحہ تھا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اس بل کی منظوری حکومت کے عہد ’سب کا ساتھ، سب کا وِکاس‘ کو اجاگر کرتی ہے۔

 

 

 

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s GDP To Grow 7% In FY26: Crisil Revises Growth Forecast Upward

Media Coverage

India’s GDP To Grow 7% In FY26: Crisil Revises Growth Forecast Upward
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،16 دسمبر 2025
December 16, 2025

Global Respect and Self-Reliant Strides: The Modi Effect in Jordan and Beyond