یہ ویر ساورکر کے نظریات ہی ہیں جو ہم نے قوم پرستی کو قوم کی تعمیر میں مرکزیت دی ہے: وزیر اعظم مودی اکولہ میں
انہوں نے متحد بھارت نہیں بلکہ منقسم بھارت چاہئے، ایک ایسا بھارت جو آپس میں لڑ رہا ہو: وزیر اعظم مودی کی حزب اختلاف پر تنقید

آئندہ ریاستی انتخابات میں بی جے پی کے مہم کے سلسلے میں مہاراشٹر کے اکولہ ضلع میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے مخالف جماعتوں پر آرٹیکل 370 کو سیاسی رنگ دینے اور ’’پڑوسی ملک کی زبان بولنے ‘‘کا الزام عائد کیا۔

حزب مخالف کی جماعتوں کو نشانہ تنقید بناتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا، ’’سیاسی فائدے کے لئے، کچھ لوگ کھل کر یہ بات کہہ رہے ہیں کہ آرٹیکل 370 کا مہاراشٹر اسمبلی انتخابات سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، جموں و کشمیر کا مہاراشٹر سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ میں ایسے لوگوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ جموں و کشمیر اور اس کے عوام ماں بھارتی کے بچے ہیں۔‘‘

 

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Domestic air passenger traffic to rise by 3-6 pc in this fiscal: ICRA

Media Coverage

Domestic air passenger traffic to rise by 3-6 pc in this fiscal: ICRA
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،24 جولائی 2026
July 24, 2026

Aatmanirbhar in Action — Space, Missiles, EVs & Livelihoods Under PM Modi’s Watch