وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ماں جگدمبے کے آشیرواد پر روشنی ڈالی ، جو عقیدت مندوں کی زندگیوں میں خوشیوں کا نیا سویرا لے کر آتی ہے ۔ انہوں نےمحترمہ لتامنگیشکر کے بھجن کا ایک ویڈیو بھی شیئر کیا ہے۔
سوشل میڈیا ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:
’’ماں جگدمبے کے آشیرواد سے عقیدت مندوں کی زندگیوں میں خوشیوں کا ایک نیا سویرا آتا ہے ۔ نوراتری میں دیوی ماں کے لیے لتا دیدی کا یہ بھجن ہر کسی میں ایک نئی توانائی پیدا کرنے والی ہے۔‘‘
मां जगदम्बे की कृपा उनके भक्तों के जीवन में खुशियों का नया सवेरा लेकर आती है। नवरात्रि में देवी मां के लिए लता दीदी की यह स्तुति हर किसी के लिए एक नई ऊर्जा का संचार करने वाली है…https://t.co/hSQ9YMv08W
— Narendra Modi (@narendramodi) April 4, 2025


