وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ماں جگدمبے کے آشیرواد پر روشنی ڈالی ، جو عقیدت مندوں کی زندگیوں میں خوشیوں کا نیا سویرا لے کر آتی ہے ۔ انہوں نےمحترمہ لتامنگیشکر کے بھجن کا ایک ویڈیو بھی شیئر کیا ہے۔

سوشل میڈیا ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:

’’ماں جگدمبے کے آشیرواد سے عقیدت مندوں کی زندگیوں میں خوشیوں کا ایک نیا سویرا آتا ہے ۔ نوراتری میں دیوی ماں کے لیے لتا دیدی  کا یہ بھجن ہر کسی میں ایک نئی توانائی پیدا کرنے والی ہے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'

Media Coverage

Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30 اگست 2026
August 30, 2026

Tiranga in Tashkent, Relief in Nepal: Soft Power Meets First Responder

Vocal for Local, Nari Shakti, Real Heroes: Mann Ki Baat’s Atmanirbhar Hour