وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گرمیوں کے موسم میں مسافروں کے لیے ہموار سفر کو یقینی بنانے کے لیے 217 خصوصی ٹرینوں کے آپریشن کی تعریف کی ہے۔
پریس انفارمیشن بیورو کی جانب سے ایک ٹویٹ کا اشتراک کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
"یہ گرمیوں کے موسم کے دوران آرام اور ریل رابطے کو بڑھا ئے گا۔"
This will enhance comfort and connectivity through the summer. https://t.co/FpFZYzSZ2U
— Narendra Modi (@narendramodi) April 12, 2023


