وزیراعظم،جناب نریندر مودی نے میگھالیہ کے لوگوں کو ان کی ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی ہے۔مسٹر مودی نے کہا کہ "میری بہنوں اور بھائیوں کو ان کی ریاست کی تاسیس کی مبارکباد۔ یہ ریاست اپنی نمایاں مہربانیوں اوربھائی چارے کے جذبے کے لئےپہچانی جاتی ہے۔ میگھالیہ سےتعلق رکھنے والے نوجوان تخلیقی اورمحنتی ہیں۔ تمنا ہے کہ ریاست آنے والے وقت میں ترقی کی نئی بلندیاں طے کرے
On their Statehood Day, greetings to my sisters and brothers of Meghalaya. This state is known for its remarkable kindness and spirit of brotherhood. Youngsters from Meghalaya are creative and enterprising. May the state keep scaling new heights of progress in the times to come.
— Narendra Modi (@narendramodi) January 21, 2021