نئی دہلی،یکم دسمبر وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش کی رحلت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ"میں مسٹر بش کی وفات پر بش کنبے اور امریکہ کے لوگوں کے تئیں رنج و غم کا اظہار کرتا ہوں ۔ بش نے دنیا کی تاریخ کے سب سے زیادہ نازک دور میں ایک ماہر سیاست داں کاکردار ادا کیا۔ سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش ہندوستان اور امریکہ کے درمیان مضبوط تعلقات کے خواہاں تھے۔ انہیں بہت یاد رکھا جائے گا۔ خدا ان کی روح کو شانتی دے۔
Condolences to the Bush family and the people of USA on the passing away of former President George H .W. Bush. He was a leading statesman at a critical period of world history.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 1, 2018
Former President George H. W. Bush was passionate about strong relations between India and USA. His presence will be sorely missed. May he rest in peace.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 1, 2018


