وزیراعظم جناب نریندرمودی نے سینئر صحافی جناب شیش نارائن سنگھ جی کے انتقال پر رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ نارائن سنگھ صحافت کی دنیا میں اپنی غیرمعمولی شراکت داری کیلئے ہمیشہ یاد کئے جائیں گے۔ وزیراعظم مودی نے دکھ کی اس گھڑی میں ان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہارکیا ہے۔
वरिष्ठ पत्रकार शेष नारायण सिंह जी का निधन अत्यंत दुखद है। पत्रकारिता जगत में अपने महत्वपूर्ण योगदान के लिए वे हमेशा जाने जाएंगे। दुख की इस घड़ी में उनके परिजनों के लिए मेरी संवेदनाएं। ओम शांति!
— Narendra Modi (@narendramodi) May 7, 2021


