وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پروفیسر ایس ٹیکن سنگھ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا:
’’منی پور بی جے پی (@BJP4Manipur) کے صدر، پروفیسر ایس ٹیکن سنگھ کے انتقال سے کافی غمزدہ ہوں۔ انہیں ایک محنتی کاریہ کرتا (کارکن) کے طور پر یاد کیا جائے گا، جنہوں نے منی پور میں پارٹی کو مضبوطی عطا کی۔ وہ سماجی خدمت کی کئی پہل میں سرگرم تھے۔ ان کی فیملی اور حامیوں کے تئیں اظہارِ تعزیت۔ اوم شانتی۔‘‘
Saddened by the demise of Prof. S Tiken Singh, President of @BJP4Manipur. He will be remembered as a hardworking Karyakarta who strengthened the Party in Manipur. He was active in many social service initiatives. Condolences to his family and supporters. Om Shanti.
— Narendra Modi (@narendramodi) May 13, 2021


